بارہا یہ کہہ رہا ہوں دیکھ لے |
غم تمہارے سہ رہا ہوں دیکھ لے |
کیا کہا تھا رہ نہیں پاؤں گا میں |
بن تمہارے رہ رہا ہوں دیکھ لے |
میں کسی دریا کے پانی کی طرح |
خامشی سے بہہ رہا ہوں دیکھ لے |
بارہا یہ کہہ رہا ہوں دیکھ لے |
غم تمہارے سہ رہا ہوں دیکھ لے |
کیا کہا تھا رہ نہیں پاؤں گا میں |
بن تمہارے رہ رہا ہوں دیکھ لے |
میں کسی دریا کے پانی کی طرح |
خامشی سے بہہ رہا ہوں دیکھ لے |