بارہا یہ کہہ رہا ہوں دیکھ لے
غم تمہارے سہ رہا ہوں دیکھ لے
کیا کہا تھا رہ نہیں پاؤں گا میں
بن تمہارے رہ رہا ہوں دیکھ لے
میں کسی دریا کے پانی کی طرح
خامشی سے بہہ رہا ہوں دیکھ لے

0
236