تقطیع
اصلاح
اشاعت
منتخب
مضامین
بلاگ
رجسٹر
داخلہ
Abdul Ghafoor Raees
@ghafoorraees1
Poetry,Article and essay writter
14 جولائی 2024
غزل
Abdul Ghafoor Raees
@ghafoorraees1
حالِ دل بھی سنا نہیں سکتے
گیت کوئی بھی گنگنا نہیں سکتے
لوگ اکثر تو شعر پڑھتے ہیں
دردِ دل کیوں دکھا نہیں سکتے
اب تو اپنے ہی رُوٹھ جاتے ہیں
دل کو اپنے منا نہیں سکتے
حالِ دل بھی سنا نہیں سکتے
0
19
9 جولائی 2024
غزل
Abdul Ghafoor Raees
@ghafoorraees1
وقت کا اعتبار کرتے ہیں
جُرم یہ بار بار کرتے ہیں
جانے والے بھلا کہاں رُکتے
لاکھ ہم انتظار کرتے ہیں
چند گَڑیاں جہاں نہیں ملتیں
پر جتن ہم ہزار کرتے ہیں
waqt ka ihtibar karty hain
0
19
8 جولائی 2024
غزل
Abdul Ghafoor Raees
@ghafoorraees1
کبھی تو مجھ سے نظر ملاؤ
کبھی تو میرے بھی پاس آؤ
سکوت طاری ہے اس قدر کیوں
لبوں سے کوئی تو گیت گاؤ
زمانے بھر سے خفا ہو کیوں تم
نصیب اپنا تو آزماؤ
kabhi to mujh se nazar milao
0
30
معلومات