Circle Image

صایم رضا

@SaimRaza

رات بھر بیٹھے تھے جو گھاٹ پہ نقشاء لے کر
جانے کس راہ سے بھاگے ہیں وہ اعضاء لے کر
غیز کا ابر چلا شیر کی آنکھوں میں ایاں
بادل مرگ چلا خوف کا سایا لے کر
اسنے مولا کو میرے خیر کہ دیکھا ہی نہیں
ورنہ خد دست پہ سر آتی زلیخا لے کر

0
3
چمکا دے ذُل فِقار پھر اک بار یا علی
اے مولا میرے حیدرِ کرار یا علی
خیبر کا مارکہ جو کسی سے ہؤا نہ سر
بولا تڑپ کہ نبیوں کا سردار یا علی
نامِ علی سے عینِ عبادت لیا گیا
پہنچی جو سر پہ امر کے تلوار یا علی

0
5
شبِ وصال ہے ہم ہوکہ اشکبار چلے
لکھا عریزِ پہ کب تک یہ انتظار چلے
خدا کے شیر کی کچھ یُوں یہ ذلفقار چلے
ہے ایک وار بہت کیوں یہ بار بار چلے
زمیں کو رشک ہے تیرے ہر ایک ناصر پر
کہ آسمان تھے جو کرکے جاں نثار چلے

0
36