Circle Image

Rumana Sayyed

@Rumi

Rumi#

محبت سے دامن بچا کر تو دیکھو
بچے گا نہیں تم بچا کر تو دیکھو
ُجھکی تیری نظروں پہ ہا را یہ دل ہے
کبھی مجھ کو نظریں ُا ٹھا کر تو دیکھو
یہ آنکھیں تمہاری جو کہتی ہے ہم سے
لبوں پر انہیں آج لا کر تو دیکھو

0
133
محبت میں کہاں جائے
محبت میں کہاں جائے ِ
دِکھا کے پل سُہانےوہ
صنم وادہ بُھلا جائے
کئی قسمیں میری کھا کر
نجانے کیوں مِٹا جائے

0
84
نظریں نہ جھُکا تُو یُوں مِلا کر مجھ سے
باتیں نہ سہی تو تُو گلہ کر مجھ سے
کچھ تو بتا تو ڑا کیوں یہ رشتہ تو نے
خوابوں کے حسیں پُھول کھِلا کر مجھ سے

0
106