| نظریں نہ جھُکا تُو یُوں مِلا کر مجھ سے |
| باتیں نہ سہی تو تُو گلہ کر مجھ سے |
| کچھ تو بتا تو ڑا کیوں یہ رشتہ تو نے |
| خوابوں کے حسیں پُھول کھِلا کر مجھ سے |
| نظریں نہ جھُکا تُو یُوں مِلا کر مجھ سے |
| باتیں نہ سہی تو تُو گلہ کر مجھ سے |
| کچھ تو بتا تو ڑا کیوں یہ رشتہ تو نے |
| خوابوں کے حسیں پُھول کھِلا کر مجھ سے |
معلومات