Circle Image

Ahmad Naveed Qadri

@Naveed92

یہ جہاں مکافات کا جہاں ہے
بیٹے جو بوؤ گے وہی کاٹو گے
یہاں کوئی اپنا نہیں ہے
یہاں سب مطلب پرست ہیں
اس دنیا سے توقع کرنا
بیٹے سب سے بڑی بیوقوفی ہے

0
6
نینوں سے نیر بہے جاتے ہیں
تیرا دردِ جدائی سہے جاتے ہیں
انتطارِ یار میں میرا دم نکل رہا ہے
بار ہا زمانے سے کہے جاتے ہیں
نہ جانےکب ختم ہوگی شبِ ہجر
نہ جانے کب ملے جاتے ہیں

0
5
کوئی ساحل کوئی تو کنارہ بنے
کوئی درد مندوں کا بھی سہارا بنے
اس نے تو چھوڑ دیا بھری محفل میں
کوئی دھتکارے ہوؤں کابھی خدارا بنے
اس کو کہہ دیں گے ہم باادب ہو کر
کوئی کہے کہ اک بار تو ہمارا بنے

0
18