تقطیع
اصلاح
اشاعت
منتخب
مضامین
بلاگ
رجسٹر
داخلہ
فیضان حیدر
@FaizanHaider050
29 اپریل 2026
موزوں
فیضان حیدر
@FaizanHaider050
کر رہے تھے ایک دن یوں ہی وہ اعلان جی
کیوں کہیں ہیں آپ ان کو مری ہیں جان جی
عشق کرنا ہے کھٹن کہتے ہیں غالب میاں
پھر بھی کرتے کیوں بھلا آپ یہ سامان جی
میر کا کہنا ہے یہ عشق ہے نادم غذا
کر رہے ہیں پھر یہ کیوں مرنے کا اعلان جی
محبت و عقیدت (مکالمہ) فیضان حیدر
0
11
27 اگست 2025
موزوں
فیضان حیدر
@FaizanHaider050
کہیں تاثیر دیتے ہیں
کہیں توقیر دیتے ہیں
بنا پر کے یہ اڑتے ہیں
دلوں میں یہ اترتے ہیں
تمامی لفظ جادو ہیں
جنہیں لفظوں کی مالا میں
محبت میں سمویا ہے
0
14
27 اگست 2025
آزاد نظم
فیضان حیدر
@FaizanHaider050
دبانا ہے کسے من کو
لگے ہاتھوں دبا لے وہ
ستمگر بن کے برسے تو
جہاں والوں کو لے ڈوبے
بنے مجنوں بنے لیلہ
جسے بننا ہے بن جائے
محبت
0
12
معلومات