Circle Image

امجدظفر

@Amjadzafar

میں ریختہ کا شاعر ہوں بھاولنگر سے ہوں

شام ہے اک نیا امتحاں سر پہ ہے
پھر تری یاد کا آسماں سر پہ ہے
پھاڑنے لگ پڑا تمہید پے ہی کف
تھام لے تو جگر داستاں سر پہ ہے
ہم جہاں تھے ملے وہ جگہ یاد ہے
وصل کی جو وجہ تھا ، مکاں سر پہ ہے

0
3
110
یاد کا لاشہ لے کے صدیوں میل چلا
تیرہ بختی گھسٹ گھسٹ کے لال ہوئی
خون کیوں نہ تھوکیں مرے رات گئے کے شعر
امجدظفر

0
44
پونم نہیں میگھا نہیں برکھا نہیں
صر صر نہیں صبا نہیں پُروا نہیں
کئی سال ہو گئے محبت کیے ہوئے
امجدظفر۔ میکلوڈگنج۔ پاکستان

63
گلابی سازوں کی راگنی ہے
تری تو آواز بھی حسیں ہے
میں بھی کہیں راہوں میں پڑا ہوں
تو بھی کسی بام کا مکیں ہے۔
کہ پانی بھرتے ہیں دشت و صحرا
کہ چاکری میں مری زمیں ہے

135
جسم کی قربت کے بعد اب
دل میں دوری ہو چکی ہے
تم بدن کو ڈھانپ لو ناں
عاشقی پوری ہو چکی ہے
تھی محبت غیر لازم
جو ضروری ہوچکی ہے

72