جب بھائیوں کے الگ الگ مکان ہو جاتے ہیں
بھائی بھائی کے لئے مہمان ہو جاتے ہیں
مصروفیات زندگی نے پیدا کر دیے ایسے حالات
ایک ہی شہر میں رہ کر دنوں بعد ہوتی ہے ملاقات
بڑے بھائی کا مسکن ہے اعوان ٹاؤن
تو چھوٹے بھائی کا آشیانہ اتفاق ٹاؤن

1
77
Zabardast. Reality of the life

0