ہم وطنوں کی بھی ہے اب اونچی اڑان
پچیس کی روٹی، تیس روپے کا نان
تم کو کیا کیا بتائیں کب تک سنو گے
پھنس چکا ہے دلدل میں پاکستان

3
62
پچیس کی روٹی، تیس روپے کا نان
کہلا پاؤں اب رانا اور نہ ہی خان

گستاخی معاف فرما دیجیئے گا، بس برجستگی نے مجبور کر دیا۔

آپ کی برجستگی اچھی لگی برادر شاد رہیں سلامت رہیں۔

آپ کی برجستگی اچھی لگی برادر شاد رہیں سلامت رہیں۔

0