نسبت بھی تو دیکھو کہ محمد ﷺ سے ہے میری
خوشحال ہوں ہر حال میں بس ان ﷺ کی بدولت
میاؔں حمزہ

2
169
سبحان اللہ۔۔۔ بہت اعلی

جزاکم اللہ خیرا فی الدرین پیارے سلامت رہیں سدا مسکراتے رہیں ❤️

0