کوئی شخص تھا جو چلا گیا
کوئی درد تھا کہ سوا ہوا
ترے بن یہ شہر اداس ہے
تجھے چھوڑ کر تو برا ہوا
کرے روشنی تا حدِ نظر
مرے دل کا دیپ جلا ہوا
ارے چل ظفر ذرا تھام کر
ترا جام دل ہے بھرا ہوا

4
3521
مرے دل کا دیپ جلا ہوا واہ سبحاناللہ

محترم محمود احمد۔ جزاک اللہ رائے دینے کا شکریہ۔

0
جناب محمود احمد پسندیدگی کا شکریہ 🌹

محترم میر شہریار۔ غزل پسند کرنے کا شکریہ 🌹

0