کِسی کے محلات کو دیکھنے کے لئے سر کو پڑتا ہے اُٹھانا
کِسی کی کسمپُرسی کو دِیکھنے کے لئے سر کو پڑتا ہے جُھکانا
اللہ کِسی کو دِے کر شکر کو ہے اَزماتا
کِسی سے چھین کو صبر کو ہے اَزماتا

0
2
124
پہلے بھی آپ سے درخواست کی تھی کہ وزن میں شعر کہنے کہ کوشش کریں!

روزانہ دو تین چیزیں پوسٹ کرنا جو بالکل بے وزن ہوں، اس کا فائدہ کس کو ہے؟

0
بعض شُعراء شِعر کا وزن رکھتےہیں پورا
انہیں نہیں غرض پیغام بیشک رہ جائے اَدھورا
قافیہ ردیف کی اہمیت سے کون کرتا ہے انکار
مگر پیغام کی اہمیت کا زیادہ ہے اقرار

0