ماضی کی روایات کو دہراتے رہو
زخموں کو یونہی پیار سے سہلاتے رہو
مقفول رہے ذہن کی تاریک روش
آزادئ افکار سے کتراتے رہو

0
1
86
مقفول رہیں ذہن کے تاریک روش ؟؟؟

0