علی حق ہے بابا علی حق ہے
یہی سچ ہے بابا کوئی شک ہے ؟
علی حق ہے بابا علی حق ہے
حُب علی و مومن میں کیا فرق ہے؟
علی حق ہے بابا علی حق ہے
باب العلم صحرائے لق و دق ہے
علی حق ہے بابا علی حق ہے
بغضِ علی میں ہر منافق ہے
علی حق ہے بابا علی حق ہے
ذکر علی بھی قیامت تک ہے
علی حق ہے بابا علی حق ہے
عشقِ علی کاشف کو لاحق ہے
شاعر : کاشف علی عبّاس

1
94
بہترین بہترین ۔ بہت اچھے الفاظ کا استعمال کیا ہے ۔ اللہ تعالی آپ کو نیک انسان بنائے اور ہمیشہ خوش رکھے آمین یا رب ۔

0