| جو مُصَلّے پہ گزر جائے وہ وقت اچھا ہے |
| پاس جو رب کے تجھے لائے وہ وقت اچھا ہے |
| ہر گھڑی لوٹ کے واپس تو نہیں آ سکتی |
| وقت جو لوٹ کے پھر آئے وہ وقت اچھا ہے |

معلومات