جونہی گھر آتا ہے بجلی کا بِل
دَھک دَھک کرنے لگتا ہے دِل
خوش قسمت تھے ہمارے ابا و اَجداد
جن کے دور میں نہیں تھی بجلی ایجاد
نااِہل حُکمرانوں کو دینی پڑتی ہے دَاد
عوام کا سکون چین سب کر دِیا برباد

1
50
زبردست

0