تقطیع
اصلاح
اشاعت
منتخب
مضامین
بلاگ
رجسٹر
داخلہ
عروض
بلاگ
29 دسمبر 2024
قطعہ
Muhammad Naseem Ashraf
@NaseemSaifi
نفی اثبات
نفی اثبات کرتا ہے جو
ذکر دن رات کرتا ہے جو
اللہ سے رابطے میں ہے وہ
اللہ سے بات کرتا ہے جو
2
3
24
29 دسمبر 2024
#1
غلام رسول نور
@GR
اللہ سے بات کرتا ہے جو
1
29 دسمبر 2024
#2
Muhammad Naseem Ashraf
@NaseemSaifi
حضرت پہلے میں نے یہی لکھا تھا پھر سوچا لوگ غلط نہ سمجھیں اور کوئی اعتراض نہ کرے لیکن آپ کی پسند میری سپہلی وچ کے مطابق ہے
اس لیے میں نے مصرع تبدیل کردیا ہے
1
29 دسمبر 2024
#3
غلام رسول نور
@GR
آپ کی ذرہ نوازی ہے
آپ کے خدشات درست ہیں
لیکن آپ نے ایسا مضمون باندھا ہے کہ میں آپ کے تار چھیڑے بغیر رہ نہیں سکا
بجے اللہ والی تار ...
0
معلومات
معلومات