اٹھو تم خموشی کو توڑو جیالو
رہی نسلی باقی تو بھی نام ہوگا
ابھی ظالموں کا ہے لشکر حکومت
تم ہی سے بپا ان میں کہرام ہوگا
چلا کب ہے سِکَّہ کے چل جائے گااب
ہلاکت ہی پھر ان کا انجام ہوگا
ملا جس کو گلزار جامِ شہادت
بہت خوش نصیباو گلفام ہوگا
ازقلم ✍ : محمد گلزار (ولی)

1
28
ویری نائیس
ماشا اللہ، اعلیٰ