فَاَیْنَمَا کے حَسیں خُمار میں ہوں
فَثَمَّ کے اِنتظار میں ہوں
تُوَلُّوْ کہا گیا ہے مُجھ سے
میں اِس لیے تو قَرار میں ہوں

1
10
ماشا اللہ

0