کچھ دن یہاں پہ ٹھہرے ،پھر چلدیے یہاں سے
بالکل اسی طرح سے دنیا میں آنا جانا
اس کو گمان میں ہم دار القرار سمجھے
رہنا یہاں ہمیشہ اس کو محال جانا

0
2
20
رباعی نیہں ہے یہ-

0
پھر

0