Circle Image

Sharful Quddoos

@Shaidaa

کچھ دن یہاں پہ ٹھہرے ،پھر چلدیے یہاں سے
بالکل اسی طرح سے دنیا میں آنا جانا
اس کو گمان میں ہم دار القرار سمجھے
رہنا یہاں ہمیشہ اس کو محال جانا

0
2
20
اے خدا یا اہل میں ہرگز نہیں فردوس کا
اور نہیں ہمت کہ میں برداشت کرلوں نار کو
پس تو دے توفیق توبہ بخش دے میرے گناہ
میرے مولا تو ہی بس بخشے ہے مجھ سے خوار کو

0
9