اے خدا یا اہل میں ہرگز نہیں فردوس کا
اور نہیں ہمت کہ میں برداشت کرلوں نار کو
پس تو دے توفیق توبہ بخش دے میرے گناہ
میرے مولا تو ہی بس بخشے ہے مجھ سے خوار کو

0
9