تقطیع
اصلاح
اشاعت
منتخب
مضامین
بلاگ
رجسٹر
داخلہ
عروض
بلاگ
24 جنوری 2021
شعر
humayun raja
@azadraj
پہیلی
تواتر سے ہم تو زندگی کو سوچتے رہے
کہاں گم تھی اور ہم کہاں پر کھوجتے رہے
ہمایوںؔ
0
4
167
24 جنوری 2021
#1
سید ذیشان اصغر
@zeeshan
محترم،
زندگی کی ی گرانا معیوب ہے۔ اس پر نظر ثانی فرما دیں۔ :)
1
25 جنوری 2021
#2
humayun raja
@azadraj
مزید رہنمائ فرما دیں۔۔نوازش ہو گی
1
25 جنوری 2021
#3
سید ذیشان اصغر
@zeeshan
فارسی اور عربئ الفاظ کی ی گرانا معیوب سمجھا جاتا ہے۔ آپ ڈکشنری میں دیکھ سکتے ہیں کہ کونسا لفظ فارسی ہے اور کونسا ہندی۔ ایک طریقہ یہ ہے کہ روانی سکور کو 10 پر رکھیں تب پریشانی نہیں ہو گی۔ :)
1
26 جنوری 2021
#4
humayun raja
@azadraj
روانئ سکور کے حساب سے اب ٹھیک ہے۔؟۔رہنمایٰ فرما دیں۔۔۔آپ کا بیت شکریہ
0
معلومات
معلومات