تجھے ہی سوچتا ہوں میں
تجھے ہی دیکھتا ہوں میں
ترے بغیر جو بھی تھا
اسی کو کوستا ہو ں میں
بے ربط ساہ ہو مرا
تجھے جو بھولتا ہوں میں
تری عطا کا صدقہ ہے
ثنا جو بولتا ہوں میں

1
54
زبردست