جو پھر سے وفا کے دور چلیں
وہ پلٹ کے ہماری اور چلیں
بس اگلے موڑ سکون ہو گا
"چل زندگی تھوڑا اور چلیں"
رہنا خاموش قیامت تک
دنیا میں مچا کے شور چلیں
یہ کیسی نفسا نفسی ہے
ہم کر کے تھوڑا غور چلیں
وہ نظروں سے پیچ لڑاتے ہیں
ہم تھام کے دل کی ڈور چلیں

2
103

جو پھر سے وفا کے دور چلیں
وہ پلٹ کے ہماری اور چلیں

عمدہ

جزأک اللّٰہ خیر

0