نہ کسی کو میری ہے فکر اور
نہ مجھے کسی کی تلاش ہے
کوئی مانتا ہی نہیں ہے کیوں
یہ جو میں ہوں یہ مری لاش ہے

0
2
19
جناب "تلاش" اور "لاش" قافیہ ہے ہی نہیں

0
اپنی معلومات پر نظر ثانی کر لیں

0