| آئینہ زندگی کا دکھا بھی گیا |
| بندگی کے سبھی گُن سکھا بھی گیا |
| تھا عجب شخص وہ سب بتا بھی گیا |
| عشق کے سب سبق پھر رٹا بھی گیا |
| قتل کر کے سبھی خواہشوں کو مری |
| پھر جنازہ نفس کا پڑھا بھی گیا |
| جو کہا ہی نہیں جو لکھا ہی نہیں |
| وہ سنا بھی گیا وہ پڑھا بھی گیا |
| آئینہ زندگی کا دکھا بھی گیا |
| بندگی کے سبھی گُن سکھا بھی گیا |
| تھا عجب شخص وہ سب بتا بھی گیا |
| عشق کے سب سبق پھر رٹا بھی گیا |
| قتل کر کے سبھی خواہشوں کو مری |
| پھر جنازہ نفس کا پڑھا بھی گیا |
| جو کہا ہی نہیں جو لکھا ہی نہیں |
| وہ سنا بھی گیا وہ پڑھا بھی گیا |
معلومات