اسفل کو رب نے احسن تقویم کر دیا
انساں بنا کے صاحب تفہیم کر دیا
مسجود کرکے لائق تعظیم کر دیا
یوں ہر بشر کو قابل تکریم کر دیا

1
24
انساں کو رب نے،،،،،،،،، ماشا اللہ ماشا اللہ کیا درجہ عطا فرمایا
لَقدخلقناالانسانَ فی احسَنِ تقویم
بہت خوب جناب