یوں زندگی کو خود پہ ہی زنداں کیے رہے
ہر شب کو خود پہ ہم شبِ ہجراں کیے رہے
خود کو کہیں پہ رکھ کے بھلایا تمام عمر
ہم اپنی خواہشات کو قرباں کیے رہے

1
11
واہ! کیا بات ہے۔

0