شادی کے بعد بیٹی آتی ہے میکے کبھی کبھار |
بہوں سے گزارش ہے کہ نند کی بنے خدمتگار |
ہر بہو بھی اپنی بھابیوں کی ہوتی ہے نند |
اللہ بہو بیٹی دونوں کو رکھے یونہی سربلند |

معلومات