ہم کو دولت چاہئے ہرگز نہ دولت چاہئے
بس غلامی کی درِ زینب سے نسبت چاہئے
خطبۂ زینبؑ ہے جاری دم بخود تاریخ ہے
سانس لینے کے لئے زینب سے مہلت چاہئے

2
42
بیبی سلام اللہ علیہ قبول کریں

بی بی اآپ کو شاد و اآباد رکھیں

عزائے سید الشہدا کی دولت سے اپ کا دامن بھرا رہے

0