دیتا نہیں ہے زحمت اک مسلماں کسی کو |
تکلیف دیں نہ میرے دست و زباں کسی کو |
میری وجہ سے ناحق غمناک ہو نہ کوئی |
کرنی پڑے نہ یارب آہ و فغاں کسی کو |
دیتا نہیں ہے زحمت اک مسلماں کسی کو |
تکلیف دیں نہ میرے دست و زباں کسی کو |
میری وجہ سے ناحق غمناک ہو نہ کوئی |
کرنی پڑے نہ یارب آہ و فغاں کسی کو |
معلومات