| بیگم کے ہاتھ جانے وہ تصویر کیوں لگی |
| اللہ نا کرے یہ کسی کے بھی ساتھ ہو |
| پوچھا جو تلملا کے کہ یہ کون اور میں کون |
| سوچا بہت کہ کوئی تو شافی جواب ہو |
| بولا "جوانی کی تھی یہ اک دل لگی فقط |
| لیکن اے جان! تم تو بڑھاپے کا ساتھ ہو" |

معلومات