Circle Image

Aamir Siddiqi

@Annoonsad

بیگم کے ہاتھ جانے وہ تصویر کیوں لگی
اللہ نا کرے یہ کسی کے بھی ساتھ ہو
پوچھا جو تلملا کے کہ یہ کون اور میں کون
سوچا بہت کہ کوئی تو شافی جواب ہو
بولا "جوانی کی تھی یہ اک دل لگی فقط
لیکن اے جان! تم تو بڑھاپے کا ساتھ ہو"

1
131
سمجھو یہ بات مختصر سی جان
آج موسم بہت ہی پیارا ہے
اودے بادل خنک ہوا بارش
دیکھ دل نے تجھے پکارا ہے
پھوٹتی ہے وہیں سے قوسِ قزح
آسماں کا جہاں کنارا ہے

0
174