تقطیع
اصلاح
اشاعت
منتخب
مضامین
بلاگ
رجسٹر
داخلہ
عروض
بلاگ
23 اپریل 2021
شعر
محمد جنید حسان تنہاؔ لائلپوری
@Tanha5555
میں تو مردہ ہوں، مجھے سانس کہاں آتی ہے
میں تو مردہ ہوں، مجھے سانس کہاں آتی ہے
اُس کے چُھونے سے مرے جسم میں جاں آتی ہے
0
2
164
23 اپریل 2021
#1
Kashif Ali Abbas
@KashifAA
پوری غزل کہو ایک ایک شعر کا مزہ نہیں آتا
0
24 اپریل 2021
#2
محمد جنید حسان تنہاؔ لائلپوری
@Tanha5555
جی محترم! پوری پوری غزلیں بھی پوسٹ کی ہیں آپ ان سے بھی لطف اندوز ہوں۔ ایک ایک شعر کا بھی اپنا مزہ ہوتا۔
0
معلومات
معلومات