چہرے پر ہے یہ جو مسکان سجی سی عثماں
خواب میں آئی! وہی شور مچانے والی
آج کا جاگنا بےکار نہیں ہو پایا
اس کی تصویر ملی یار پرانے والی

0
3
96
محترم جناب عثمان صاحب تلخص تو مقطع میں استعال ہوتا ہے اور مقطع پہلا شعر بھی بن سکتا ہے؟؟؟

0
مقطع میں تخلص استعمال ہوتا ہے۔ بجا کہا آپ نے۔
لیکن تخلص کسی شعر میں استعمال کرنے پر کوئی پابندی نہیں ہے۔ اور نا ہی اس طرح تخلص شامل کرنے سے شعر مقطع کہلاتا ہے۔

آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے۔ یہاں پہلا شعر مقطع نہیں ہے بلکہ شعر ہی ہے۔

برادرم !
ٹھیک کہا آپ نے اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔

0