Circle Image

Muhammad Rizwan

@RizwanHafas

کہیں پبلک کی مہنگائی میں حالت اب بتنگڑ ہے
کہیں باران رحمت سے بنا جون بھی دسمبر ہے

82
سماعت نام تیرے سے ہے ایسی دل لگی میری
خرد چپ ہے کہ دل گویا ہے تم ہو زندگی میری

163
مرے آقا محمد پر نظر میلی جو ڈالیں گے
قسم رب کی ہے ہم ایسی نگاہیں پھوڑ ڈالیں گے

92
محبت چیز ایسی ہے کہ چھوڑی جا نہیں سکتی
خدا سے ہو جڑی امید توڑی جا نہیں سکتی

109
محبت کر رہے ہیں ہم دل و جاں سے تجھے عائش
بنا لاوں تجھے محرم ہوا فرماں مجھے عائش

160