نعرئے عشق لگائیں گے چلے جائیں گے
لوگ پھر تیر چلائیں گے چلے جائیں گے
ہم ترا دکھ ہی منائیں گے چلے جائیں گے
چار مصرعے ہی سنائیں گے چلے جائیں گے
اب تو لگتا ہے نہیں آئے گا تو ، سوچا ہے
دن بچے ہیں جو بتائیں گے چلے جائیں
میں نہیں آیا ہوں تجدیدِ محبت کے لیے
تُو دکھی ہے تو ہنسائیں گے چلے جائیں گے
نور شیر

1
38
Zabardast

0