تسلیماتِ کثیرہ مسنونہ!
جناب سید ذیشان اصغر صاحب آپ سلامت رہیں شاد و آباد رہیں ،یہ ویب سائٹ اور بلاگ اردو شعر و سخن کے جملہ طلبہ کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں ہے،آپ کو اس اہم ترین پیش رفت کے لیے صمیمِ قلب سے ہدیۂ تبریک و تہنیت پیش کرتے ہوئے دعا گو ہوں کہ ربِّ حرف و لفظ، مالکِ صوت و صدا کارساز حقیقی آپ کی اس کاوشِ جمیل کو شرف قبولیت بخشے، آمین ثم آمین یا رب العالمین!
مشاہد رضوی، مالیگاﺅں (انڈیا) www.mushahidrazvi.com
معلومات