میں شہباز خالد کلکتوی عروض کے اس ویپ سائٹ سے کے تمام اراکین کو مبارک بادی دیتا ہوں انہوں نے صرف زبانی طور پر اردو کی خدمت کرنا کا دعوی نہیں کیا یقینی طور پر اردو کی بھر پور خدمت کر رہے ہیں اس ساٹٹ کی وجہ سے جو اردو زبان کے متعلم اور خاص کر کے شاعری سیکھنے کےخواہاں ہیں ان تمام محبان شاعری کو اس سے بہت مدد مل رہی اس میں اراکین نے عروض پر منبی کتابیں بھی ارسال کی ہوئی ہیں متعلمین ان کتابوں سے بھی استفادہ حاصل کر سکتے ہیں .... مجھے اس ایپ کے ذریعہ بہت کچھ علم لیاقت میں اضافہ کیا اور بھی اپنے سے بڑے علم والے حضرات کی تحریرں سے استفادہ کر رہا ہوں ....

صمیم قلب سے ایک بار اور تمام اراکین کا شکریہ ادا کرتا ہوں اور دلی مبارک باد پیش کرتا ہوں



1
160
عروض سائٹ پر خوش آمدید ?

0