Circle Image

qasim ali shah madarvi

@qasim1978

در بتول پہ سر کو جھکاءے بیٹھا ہوں
میں ان سے آس, شفاعت لگاءے بیٹھا ہوں
حسن حسین کی مادر خدیجہ کی دختر
میں اہل٫ بیت کو دل میں بساءے بیٹھا ہوں
جلا سکے گی مجھے کیسے آگ دوزخ کی
وسیلہ آل، نبی کو بناءے بیٹھا ہوں

208
دلوں پر تو حکومت ہے نبی کی آل کی لوگو
ضرورت ہی نہیں اس میں تو قیل وقال کی لوگو
نبی نے ان کے بارے میں وصیت کی ہے امت کو
ضمانت ہیں وہ مومن کے بلند اقبال کی لوگو
ہدایت کیلے دنیا میں دونوں کی ضرورت ہے
قران پاک کی لوگو نبی کی آل کی لوگو

1
178