میرے دل میں اک ہی سوال ہے |
کیا تجھے بھی میرا خیال ہے ؟ |
تیرے آشیاں سے میں دور ہوں |
بس اسی کا مجھ کو ملال ہے |
میں ترے بنا بے قرار ہوں |
کیا ترا بھی ایسا ہی حال ہے |
میرے دل میں اک ہی سوال ہے |
کیا تجھے بھی میرا خیال ہے ؟ |
تیرے آشیاں سے میں دور ہوں |
بس اسی کا مجھ کو ملال ہے |
میں ترے بنا بے قرار ہوں |
کیا ترا بھی ایسا ہی حال ہے |