تقطیع
اصلاح
اشاعت
منتخب
مضامین
بلاگ
رجسٹر
داخلہ
عمر بسمل
@UmarBismil
4 جولائی 2026
موزوں
عمر بسمل
@UmarBismil
شکر تیرا اے مرے رب، رحمتِ کامل ملی
زندگی کو آج میری، اک حسیں منزل ملی
شکر تیرا یا الٰہی! کیا حسیں نعمت ملی
بیٹی کے اس روپ میں ، اک پیکرِ رحمت ملی
بچپنے کی آرزو جو، دل میں تھی زندہ کہیں
اس کی صورت میں مجھے ، وہ مل گئی ہے اب یہیں
بیٹی
0
5
14 اگست 2025
موزوں
عمر بسمل
@UmarBismil
گود میری چارپائی
نیند آئے گَھن گَھنائی
بند پردے آنکھ کے کر
خوابوں کی بارش ہے چھائی
ہاتھ بالوں پھیر تیرے
لوری والے گیت گاؤں
لوری
0
18
22 جنوری 2025
موزوں
عمر بسمل
@UmarBismil
سر تاج آور ، فکرِ لاجِ پروری
رِفْعَت رَطْب اور ترجمانیِ ادب
پِسْتَہ دَہَن ، دَارُ الْمَحَن کے روبرو
آدابِ چاو پیشِ خدمت کرتا ہوں
نَو اِس اُفُقْ پر اُبھرے گا نَو آفْتاب
زِیسْتوں میں اپنی آنے نَو ہیں اب شَباب
نکاح
0
13
7 نومبر 2024
موزوں
عمر بسمل
@UmarBismil
ہم سے گویائی میں تُم ہِچکِچانے لگے ہو
دُوری مَط٘لَب کہ یُوں ہم سے بَڑ٘ھانے لگے ہو
زِن٘دَگی بھر تری خاطِر ، بَھ٘ٹَکتے رہے ہم
اور سَپ٘نے تُم اوروں کے سَجانے لگے ہو
خُوش تھے اُن کے سِوا میں نے نہ چَاہا کِسی کو
خُوب چاہَت کی جو یُوں اب سَتانے لگے ہو
گویائی
0
22
معلومات