Circle Image

Tariq shahab

@Tariqshahab

آج اترے ہیں جو لوگ رن میں
چاہتے ہیں سکوں اس وطن میں
ان کی باتوں میں ہے اک اثر بھی
تاک جو لوگ ہیں اپنے فن میں
آنکھ جلوؤں کے زیرِ اثر ہے
دل کسی اور کی ہے لگن میں

0
40
یوں تصور میں وہ میرے پاس آ گیا
عاشقی میں مجھے ہجر راس آ گیا
جھاڑ کر اپنے دل کی بھڑاس آ گیا
آج پھر میں صنم تیرے پاس آ گیا
جام کو چھو کے بھی میں نے دیکھا نہیں
میکدے سے بچا کر میں پیاس آ گیا

0
41