تقطیع
اصلاح
اشاعت
منتخب
مضامین
بلاگ
رجسٹر
داخلہ
Saif ur rehman
@Saif1026
9 دسمبر 2020
موزوں
Saif ur rehman
@Saif1026
اپنی گم گشتہ فتوحات میں کھویا ہوں میں
اپنے بیتے ہوئے لمحات میں کھویا ہوں میں
ڈھونڈتا ہوں میں تجھے تیرے ٹھکانے پہ ہی اب
بس اسی واسطے ہی ذات میں کھویا ہوں میں
ترے لہجے کی فسوں کاری کا عالم یہ ہے
کہیں دن میں تو کہیں رات میں کھویا ہوں میں
سیف الرحمن سیفی
0
2
346
9 دسمبر 2020
رباعی
Saif ur rehman
@Saif1026
کیا بتاؤں کہ عشق کیا ہے جناب
یوں سمجھ لو کہ اک سزا ہے جناب
کون اب بھی وفا کا ہے قائل
کس سے منسوب حادثہ ہے جناب
تم جو زخموں کا پوچھتے ہو میاں
دل کا کیا جو بھی بھر گیا ہے جناب
سیف الرحمن سیفی
1
3
238
9 دسمبر 2020
غزل
Saif ur rehman
@Saif1026
اپنی گم گشتہ فتوحات میں کھویا ہوں میں
اپنے بیتے ہوئے لمحات میں کھویا ہوں میں
ڈھونڈتا ہوں میں تجھے تیرے ٹھکانے پہ ہی اب
بس اسی واسطے ہی ذات میں کھویا ہوں میں
ترے لہجے کی فسوں کاری کا عالم یہ ہے
کہیں دن میں تو کہیں رات میں کھویا ہوں میں
سیف الرحمن سیفی
0
226
معلومات