Circle Image

Noor Alam

@Chishti78692

لباس دل میں وہ عنبر لگائے بیٹھے ہیں
نبی کی یاد جو دل میں بسائے بیٹھے ہیں
چراغ عشق ہواؤں سے بجھ نہیں سکتا
در حضور سے ہم لو لگائے بیٹھے ہیں
نبی کی بات ہی کیا جب نبی کے ادنی غلام
نبی کے نام سے مردے جلائے بیٹھے ہیں

2
56
عجب ہنگام دنیا ہے، عجب ہنگام ہستی ہے
یہاں دن رات زخموں سے بھری بارش برستی ہے
کہیں ملبوس ہوتے ہیں لباس فاخرہ سے تن
کہیں پر تن چھپانے کو یہاں غربت ترستی ہے

83