Circle Image

Aneesur rahman

@Annu

میری اچھی امی جان
تکلیفیں میری پہچان
تم میری دل کی سلطان
مجھ کو پاس بلاتی ہے
اور پھر پوچھتی جاتی ہے
میرے لعل ہوا ہے کیا

0
43
طاقت جس کا ہے انعام
بچوں چیز ہے وہ بادام
اس سے طاقت حاصل ہو
قوت میں وہ کامل ہو
چربی چکنے سےعاری
ساری چیزوں پر بھاری

0
29