ہے سبزہ زار ہر در و دیوارِ غم کدہ |
جس کی بہار یہ ہو پھر اس کی خزاں نہ پوچھ |
ناچار بیکسی کی بھی حسرت اٹھایے |
دشوارئ رہ و ستمِ ہم رہاں نہ پوچھ |
بحر
مضارع مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول فاعلات مفاعیل فاعِلن |
اشعار کی تقطیع
تقطیع دکھائیں
معلومات